blob: aab8929073fb67e8ac951a779ed9c1e8b7471b93 [file] [log] [blame]
<?xml version="1.0" ?>
<!DOCTYPE translationbundle>
<translationbundle lang="ur">
<translation id="1002108253973310084">ایک غیر مطابقت پذیر پروٹوکول ورژن کا پتہ چلا تھا۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس دونوں کمپیوٹرز پر سافٹ ویئر کا تازہ ترین ورژن انسٹال ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="1008557486741366299">ابھی نہیں</translation>
<translation id="1050693411695664090">خراب</translation>
<translation id="1152528166145813711">منتخب کریں…</translation>
<translation id="1199593201721843963">ریموٹ کنکشنز کو غیر فعال کریں</translation>
<translation id="1201402288615127009">اگلا</translation>
<translation id="1291443878853470558">‏اگر آپ اس کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرنے کیلئے Chromoting استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ریموٹ کنکشنز کو فعال کرنا ضروری ہے۔</translation>
<translation id="1297009705180977556"><ph name="HOSTNAME" /> سے منسلک ہونے میں خرابی</translation>
<translation id="1324095856329524885">(یہ خصوصیت ابھی آپ کے کمپیوٹر کیلئے دستیاب نہیں ہے)</translation>
<translation id="1342297293546459414">ایک اشتراک کردہ کمپیوٹر دیکھیں اور کنٹرول کریں۔</translation>
<translation id="1389790901665088353">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں</translation>
<translation id="1450760146488584666">درخواست کردہ آبجیکٹ موجود نہیں ہے۔</translation>
<translation id="1480046233931937785">کریڈٹس</translation>
<translation id="1520828917794284345">فٹ کرنے کیلئے ڈیسک ٹاپ کا سائز بدلیں</translation>
<translation id="154040539590487450">ریموٹ رسائی سروس کو شروع کرنے میں ناکام۔</translation>
<translation id="1546934824884762070">ایک غیر متوقع خرابی پیش آگئی۔ براہ کرم ڈیولپرز کو اس مسئلہ کی اطلاع دیں۔</translation>
<translation id="1624185583382384493">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ اب ویب پر دستیاب ہے۔ ہماری <ph name="LINK_BEGIN" />ویب ایپ<ph name="LINK_END" /> آزمائیں۔ اس میں مزید خصوصیات شامل ہیں اور یہ تیز اور مفت ہے، اور اس میں متعدد مانیٹرز کیلئے بہتر کردہ سپورٹ بھی شامل ہے۔</translation>
<translation id="1643640058022401035">‏اس صفحہ کو چھوڑنے سے آپ کے Chromoting کا سیشن ختم ہو جائے گا۔</translation>
<translation id="1654128982815600832">اس کمپیوٹر کیلئے ریموٹ کنکشنز فعال کیے جا رہے ہیں…</translation>
<translation id="1697532407822776718">آپ بالکل ٹھیک ہیں!</translation>
<translation id="170207782578677537">اس کمپیوٹر کو رجسٹر کرنے میں ناکام ہوگیا۔</translation>
<translation id="174018511426417793">‏آپ نے کوئی کمپیوٹرز رجسٹرڈ نہیں کیے ہیں۔ کمپیوٹر پر ریموٹ کنکشنز فعال کرنے کیلئے، وہاں پر Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ انسٹال کریں اور "<ph name="BUTTON_NAME" />" پر کلک کریں۔</translation>
<translation id="1742469581923031760">منسلک کیا جا رہا ہے…</translation>
<translation id="1770394049404108959">میں ایپلیکیشن نہیں کھول سکتا ہوں۔</translation>
<translation id="177096447311351977">‏چینل IP برائے کلائنٹ: <ph name="CLIENT_GAIA_IDENTIFIER" /> ip='<ph name="CLIENT_IP_ADDRESS_AND_PORT" />' host_ip='<ph name="HOST_IP_ADDRESS_AND_PORT" />' channel='<ph name="CHANNEL_TYPE" />' connection='<ph name="CONNECTION_TYPE" /></translation>
<translation id="1779766957982586368">ونڈو بند کریں</translation>
<translation id="1841799852846221389">اس کمپیوٹر کیلئے ریموٹ کنکشنز غیر فعال کیے جا رہے ہیں…</translation>
<translation id="1897488610212723051">حذف کریں</translation>
<translation id="195619862187186579">کی بورڈ لے آؤٹس</translation>
<translation id="1996161829609978754">‏Chromoting میزبان انسٹالر کو Chrome ڈاؤن لوڈ کر رہا ہے۔ ڈاؤن لوڈ مکمل ہو جانے پر، براہ کرم جاری رکھنے سے پہلے انسٹالر چلائیں۔</translation>
<translation id="2009755455353575666">کنکشن ناکام ہوگیا</translation>
<translation id="2013884659108657024">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان انسٹالر کو Chrome ڈاؤن لوڈ کر رہا ہے۔ ڈاؤن لوڈ مکمل ہو جانے پر، براہ کرم جاری رکھنے سے پہلے انسٹالر چلائیں۔</translation>
<translation id="2013996867038862849">سبھی جوڑا بنائے ہوئے کلائنٹس کو حذف کر دیا گیا ہے۔</translation>
<translation id="2038229918502634450">پالیسی کی ایک تبدیلی لاگو کرنے کیلئے میزبان دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔</translation>
<translation id="2046651113449445291">‏مندرجہ ذیل کلائنٹس کا اس کمپیوٹر کے ساتھ جوڑا بنایا گیا ہے اور وہ بغیر کوئی PIN سپلائی کیے ہوئے منسلک ہو سکتے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت اس اجازت کو منسوخ کر سکتے ہیں، چاہے انفرادی طور پر یا سبھی کلائنٹس کیلئے۔</translation>
<translation id="2078880767960296260">میزبان کی کارروائی</translation>
<translation id="20876857123010370">ٹریک پیڈ وضع</translation>
<translation id="2089514346391228378">اس کمپیوٹر کیلئے ریموٹ کنکشنز کو فعال کر دیا گیا ہے۔</translation>
<translation id="2198363917176605566"><ph name="PRODUCT_NAME" /> کا استعمال کرنے کیلئے، آپ کو 'اسکرین ریکارڈنگ' کی اجازت دینی ہوگی تاکہ اس Mac پر موجود اسکرین کے مواد کو کسی ریموٹ مشین پر بھیجا جا سکے۔
یہ اجازت دینے کیلئے، 'اسکرین ریکارڈنگ' کی ترجیحات کا پین کھولنے کیلئے نیچے '<ph name="BUTTON_NAME" />' پر کلک کریں اور پھر '<ph name="SERVICE_SCRIPT_NAME" />' کے بغل میں موجود باکس کو نشان زد کریں۔
اگر '<ph name="SERVICE_SCRIPT_NAME" />' پہلے ہی سے نشان زد ہے تو اسے غیر نشان زد کریں اور پھر اسے دوبارہ چیک کریں۔</translation>
<translation id="2208514473086078157">‏پالیسی ترتیبات اس کمپیوٹر کا Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان کے بطور اشتراک کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں۔ مدد کیلئے اپنے سسٹم کے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="2220529011494928058">ایک مسئلے کی اطلاع دیں</translation>
<translation id="2221097377466213233">‏Win کلید کیلئے (Mac پر ⌘) دائیں طرف موجود Ctrl کلید کا استعمال کریں</translation>
<translation id="2235518894410572517">ایک دوسرے صارف کے دیکھنے اور کنٹرول کرنے کیلئے اس کمپیوٹر کا اشتراک کریں۔</translation>
<translation id="2246783206985865117">یہ ترتیب آپ کی ڈومین پالیسی کے زیر انتظام ہے۔</translation>
<translation id="2256115617011615191">ابھی دوبارہ شروع کریں</translation>
<translation id="225614027745146050">خوش آمدید</translation>
<translation id="228809120910082333">‏براہ کرم Chromoting کے ذریعے رسائی کی اجازت دینے کیلئے ذیل میں اپنے اکاؤنٹ اور PIN کی توثیق کریں۔</translation>
<translation id="2314101195544969792">آپ کا <ph name="APPLICATION_NAME" /> سیشن کچھ دیر کیلئے غیر فعال رہ چکا ہے اور جلد ہی منقطع ہو جائے گا۔</translation>
<translation id="2317666076142640974"><ph name="LINK_BEGIN" />Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ ویب ایپ<ph name="LINK_END" /> کو آزما کر دیکھیں۔ ہم آپ کے تاثرات جاننا چاہیں گے۔</translation>
<translation id="2320166752086256636">کی بورڈ چھپائیں</translation>
<translation id="2353140552984634198">‏Chromoting کا استعمال کر کے آپ اس کمپیوٹر تک محفوظ طریقہ سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="2359808026110333948">جاری رکھیں</translation>
<translation id="2366718077645204424">میزبان تک پہنچنے سے قاصر۔ یہ شاید نیٹ ورک کے اس کنفیگریشن کی وجہ سے ہے جو آپ استعمال کر رہے ہیں۔</translation>
<translation id="2370754117186920852"><ph name="OPTIONAL_OFFLINE_REASON" /> آخری بار <ph name="RELATIVE_TIMESTAMP" /> آن لائن دیکھا گیا۔</translation>
<translation id="2405928220797050937">‏یہ ایپ اب تعاون یافتہ نہیں ہے۔ یہ یقینی بنانے کیلئے کہ آپ کو تازہ ترین خصوصیات اور سیکیورٹی اپ ڈیٹس حاصل ہو رہے ہیں، براہ کرم <ph name="LINK_BEGIN" />Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ ویب ایپ<ph name="LINK_END" /> کا استعمال کریں۔</translation>
<translation id="2499160551253595098">‏ہمیں استعمال کے اعداد و شمار اور کریش رپورٹس جمع کرنے کی اجازت دیکر Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں۔</translation>
<translation id="2504109125669302160"><ph name="PRODUCT_NAME" /> کو 'ایکسیسبیلٹی' کی اجازت دیں</translation>
<translation id="2509394361235492552"><ph name="HOSTNAME" /> سے منسلک ہے</translation>
<translation id="2512228156274966424">‏نوٹ: اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ سبھی کی بورڈ شارٹ کٹس دستیاب ہیں، آپ 'ونڈو کے بطور کھولنے' کیلئے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کنفیگر کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="2540992418118313681">کیا آپ دوسرے صارف کے دیکھنے اور کنٹرول کرنے کیلئے اس کمپیوٹر کا اشتراک کرنا چاہیں گے؟</translation>
<translation id="2579271889603567289">میزبان کریش ہو گیا یا آغاز نہیں ہو سکا۔</translation>
<translation id="2599300881200251572">‏یہ سروس Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کلائنٹس سے موصول ہونے والے کنکشنز کو فعال کرتی ہے۔</translation>
<translation id="2647232381348739934">‏Chromoting سروس</translation>
<translation id="2676780859508944670">کام جاری ہے…</translation>
<translation id="2699970397166997657">Chromoting</translation>
<translation id="2747641796667576127">سافٹ ویئر اپ ڈیٹس عموما خود بخود ہوتے ہیں، لیکن کچھ شاذ و نادر معاملوں میں ناکام ہو سکتے ہیں۔ سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کرنے میں چند منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگنا چاہیے اور یہ کام آپ کے کمییوٹر سے دور دراز سے منسلک رہتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔</translation>
<translation id="2758123043070977469">توثیق کرتے وقت ایک خرابی پیش آ گئی، براہ کرم دوبارہ لاگ ان کریں۔</translation>
<translation id="2803375539583399270">‏PIN درج کریں</translation>
<translation id="2841013758207633010">وقت</translation>
<translation id="2851754573186462851">‏Chromium ایپ کی سلسلہ بندی</translation>
<translation id="2888969873284818612">نیٹ ورک میں خرابی پیش آ گئی۔ آپ کا آلہ دوبارہ آن لائن ہونے پر ہم ایپ کو دوبارہ شروع کریں گے۔</translation>
<translation id="2891243864890517178">‏Mac کیلئے (OS X Yosemite 10.10 اور اس کے بعد کے ورژنز)</translation>
<translation id="2894654864775534701">یہ کمپیوٹر فی الحال ایک دوسرے اکاؤنٹ کے تحت اشتراک کردہ ہے۔</translation>
<translation id="2919669478609886916">آپ فی الحال دوسرے صارف کے ساتھ اس مشین کا اشتراک کر رہے ہیں۔ کیا آپ اشتراک جاری رکھنا چاہتے ہیں؟</translation>
<translation id="2921543551052660690">‏آپ نے پہلے ‎<ph name="USER_NAME" /> (<ph name="USER_EMAIL" />)‎ کے بطور سائن ان کیا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں اپنے کمپیوٹرز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، اس اکاؤنٹ کے ساتھ <ph name="LINK_BEGIN" />Chromium میں سائن ان کریں<ph name="LINK_END" /> اور Chromoting کو دوبارہ انسٹال کریں۔</translation>
<translation id="2926340305933667314">اس کمپیوٹر تک ریموٹ رسائی کو غیر فعال کرنے میں ناکام۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="2930135165929238380">‏کچھ مطلوبہ اجزاء غائب ہیں۔ براہ کرم chrome://plugins پر جائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ Native Client فعال ہے۔</translation>
<translation id="2939145106548231838">میزبان کیلئے توثیق کریں</translation>
<translation id="3020807351229499221">‏PIN کو اپ ڈیٹ کرنے میں ناکام ہوگیا۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="3025388528294795783">اپنا مسئلہ حل کرنے میں ہماری مدد کرنے کیلئے، براہ کرم ہمیں بتائیں کہ کیا غلط ہوا ہے:</translation>
<translation id="3027681561976217984">ٹچ وضع</translation>
<translation id="3106379468611574572">ریموٹ کمپیوٹر کنکشن کی درخواستوں کا جواب نہیں دے رہا ہے۔ براہ کرم توثیق کریں کہ یہ آن لائن ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="310979712355504754">سبھی کو حذف کریں</translation>
<translation id="3150823315463303127">مہمان پالیسی کو پڑھنے میں ناکام رہا۔</translation>
<translation id="3171922709365450819">یہ آلہ اس کلائنٹ سے تعاون یافتہ نہیں ہے کیونکہ اسے فریق ثالث کی تصدیق درکار ہے۔</translation>
<translation id="3197730452537982411">ریموٹ ڈیسک ٹاپ</translation>
<translation id="324272851072175193">یہ ہدایات ای میل کریں</translation>
<translation id="3258789396564295715">‏آپ Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا استعمال کرکے اس کمپیوٹر تک بحفاظت رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="3286521253923406898">‏Chromoting میزبان کنٹرولر</translation>
<translation id="3305934114213025800"><ph name="PRODUCT_NAME" /> تبدیلیاں کرنا چاہتا ہے۔</translation>
<translation id="332624996707057614">کمپیوٹر کے نام میں ترمیم کریں</translation>
<translation id="3339299787263251426">انٹرنیٹ پر بحفاظت اپنے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کریں۔</translation>
<translation id="3360306038446926262">ونڈوز</translation>
<translation id="3362124771485993931">‏PIN دوبارہ ٹائپ کریں</translation>
<translation id="337167041784729019">اعداد و شمار دکھائیں</translation>
<translation id="3385242214819933234">غلط میزبان مالک۔</translation>
<translation id="3403830762023901068">‏پالیسی ترتیبات اس کمپیوٹر کا Chromoting میزبان کے بطور اشتراک کرنے کی اجازت نہیں دیتی ہیں۔ مدد کیلئے اپنے سسٹم کے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="3423542133075182604">سیکیورٹی کلید کی ریموٹنگ کارروائی</translation>
<translation id="3581045510967524389">نیٹ ورک سے منسلک نہیں ہوسکا۔ براہ کرم چیک کریں کہ آپ کا آلہ آن لائن ہے۔</translation>
<translation id="3596628256176442606">‏یہ سروس Chromoting کلائنٹس کی جانب سے آنے والے کنکشنز کو فعال کرتی ہے۔</translation>
<translation id="3606997049964069799">‏آپ Chromium میں سائن ان نہیں ہیں۔ براہ کرم سائن ان کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="3649256019230929621">ونڈو کو کم از کم کریں</translation>
<translation id="369442766917958684">آف لائن۔</translation>
<translation id="3695446226812920698">طریقہ جانیں</translation>
<translation id="3718805989288361841">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے لیے پالیسی کی ترتیبات کے میں ایک خرابی ہے۔ مدد کے لیے اپنے سسٹم کے منتظم سے رابطہ کریں۔</translation>
<translation id="3776024066357219166">‏آپ کے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا سیشن ختم ہو گیا ہے۔</translation>
<translation id="3870154837782082782">‎Google Inc.‎</translation>
<translation id="3884839335308961732">‏براہ کرم Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کی جانب سے رسائی کی اجازت دینے کیلئے ذیل میں اپنے اکاؤنٹ اور PIN کی توثیق کریں۔</translation>
<translation id="3897092660631435901">مینو</translation>
<translation id="3905196214175737742">میزبان مالک کا غلط ڈومین</translation>
<translation id="3908017899227008678">فٹ کرنے کیلئے سکیڑیں</translation>
<translation id="3931191050278863510">میزبان بند ہوگیا۔</translation>
<translation id="3933246213702324812"><ph name="HOSTNAME" /> پر Chromoting پرانا ہے اور اسے اپ ڈیٹ کیے جانے کی ضرورت ہے۔</translation>
<translation id="3950820424414687140">سائن ان کریں</translation>
<translation id="3989511127559254552">جاری رکھنے کیلئے آپ کو سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر تک توسیعی رسائی کی اجازتیں دینا ضروری ہے۔ آپ کو یہ کام صرف ایک بار کرنا ہے۔</translation>
<translation id="4006787130661126000">‏اگر آپ اس کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرنے کیلئے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ریموٹ کنکشنز کو فعال کرنا ضروری ہے۔</translation>
<translation id="405887016757208221">ریموٹ کمپیوٹر سیشن کا آغاز کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم میزبان کو دوبارہ کنفیگر کرنے کی کوشش کریں۔</translation>
<translation id="4060747889721220580">فائل ڈاؤن لوڈ کریں</translation>
<translation id="4068946408131579958">سبھی کنکشنز</translation>
<translation id="409800995205263688">نوٹ: پالیسی کی ترتیبات صرف آپ کے نیٹ ورک میں ہی کمپیوٹرز کے بیچ کنکشنز کی اجازت دیتی ہیں۔</translation>
<translation id="4126409073460786861">‏سیٹ اپ مکمل ہونے کے بعد، اس صفحہ کو ریفریش کریں، پھر آپ اپنا آلہ منتخب کر کے اور PIN درج کر کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔</translation>
<translation id="4145029455188493639"><ph name="EMAIL_ADDRESS" /> کے بطور سائن ان کردہ۔</translation>
<translation id="4155497795971509630">کچھ مطلوبہ اجزاء غائب ہیں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ نے سافٹ ویئر کا تازہ ترین ورژن انسٹال کیا ہوا ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="4156740505453712750">‏اس کمپیوٹر تک رسائی کے تحفظ کیلئے، براہ کرم <ph name="BOLD_START" />کم از کم چھ ہندسے<ph name="BOLD_END" /> کے ایک PIN کا انتخاب کریں۔ دوسرے مقام سے منسلک ہونے کے وقت یہ PIN مطلوب ہوگا۔</translation>
<translation id="4169432154993690151">‏پروفائل کی تصویر کا انتخاب کرنے کیلئے، Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو اپنے کیمرے تک رسائی کی اجازت دیں</translation>
<translation id="4176825807642096119">رسائی کا کوڈ</translation>
<translation id="4207623512727273241">براہ کرم جاری رکھنے سے پہلے انسٹالر چلائیں۔</translation>
<translation id="4227991223508142681">میزبان کی فراہمی یوٹیلیٹی</translation>
<translation id="4240294130679914010">‏Chromoting میزبان اَن انسٹال کنندہ</translation>
<translation id="4277463233460010382">‏اس کمپیوٹر کو ایک یا مزید کلائنٹس کو کوئی PIN درج کیے بغیر منسلک ہونے کی اجازت دینے کیلئے کنفیگر کیا گیا ہے۔</translation>
<translation id="4277736576214464567">رسائی کوڈ غلط ہے۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="4281844954008187215">سروس کی شرائط</translation>
<translation id="4361728918881830843">‏ایک مختلف کمپیوٹر تک ریموٹ کنکشنز کو فعال کرنے کیلئے وہاں Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ انسٹال کریں اور “<ph name="BUTTON_NAME" />” پر کلک کریں۔</translation>
<translation id="4394049700291259645">غیر فعال کریں</translation>
<translation id="4405930547258349619">بنیادی لائبریری</translation>
<translation id="4430435636878359009">اس کمپیوٹر پر ریموٹ کنکشنز کو غیر فعال کریں</translation>
<translation id="4430915108080446161">رسائی کوڈ بنایا جا رہا ہے…</translation>
<translation id="443560535555262820">ایکسیسبیلٹی کی ترجیحات کھولیں</translation>
<translation id="4450893287417543264">دوبارہ نہ دکھائیں</translation>
<translation id="4472575034687746823">شروع کریں</translation>
<translation id="4481276415609939789">‏آپ نے کوئی کمپیوٹرز رجسٹرڈ نہیں کیے ہیں۔ کمپیوٹر پر ریموٹ کنکشنز فعال کرنے کیلئے، وہاں پر Chromoting انسٹال کریں اور "<ph name="BUTTON_NAME" />" پر کلک کریں۔</translation>
<translation id="4513946894732546136">تاثرات</translation>
<translation id="4517233780764084060">‏نوٹ: یہ یقینی بنانے کیلئے کہ سبھی کی بورڈ شارٹ کٹس دستیاب ہیں، آپ Chromoting کو 'ونڈو کے بطور کھولیں' میں کنفیگر کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="4563926062592110512">کلائنٹ منقطع ہوگیا: <ph name="CLIENT_USERNAME" />۔</translation>
<translation id="4572065712096155137">رسائی حاصل کریں</translation>
<translation id="4592037108270173918">موبائل نیٹ ورک پر آلہ سے منسلک کرتے وقت ڈیٹا چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔ کیا آپ جاری رکھنا چاہتے ہیں؟</translation>
<translation id="4619978527973181021">قبول کریں اور انسٹال کریں</translation>
<translation id="4635770493235256822">ریموٹ آلات</translation>
<translation id="4660011489602794167">کی بورڈ دکھائیں</translation>
<translation id="4703302905453407178">ایک درکار جزو نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔ براہ کرم ڈیولپرز کو اس مسئلے کی اطلاع دیں۔</translation>
<translation id="4703799847237267011">‏آپ کا Chromoting کا سیشن ختم ہو گیا ہے۔</translation>
<translation id="4736223761657662401">کنکشن کی سرگزشت</translation>
<translation id="4741792197137897469">‏توثیق ناکام ہوگئی۔ براہ کرم Chrome میں دوبارہ سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="477305884757156764">ایپلیکیشن کافی سست ہے۔</translation>
<translation id="4784508858340177375">‏X سرور کریش ہو گیا یا آغاز نہیں ہو سکا۔</translation>
<translation id="4795786176190567663">آپ کے پاس وہ کارروائی انجام دینے کی اجازت نہیں ہے۔</translation>
<translation id="4798680868612952294">ماؤس کے اختیارات</translation>
<translation id="4804818685124855865">منقطع کریں</translation>
<translation id="4808503597364150972">‏براہ کرم <ph name="HOSTNAME" /> کیلئے اپنا PIN درج کریں۔</translation>
<translation id="4812684235631257312">میزبان</translation>
<translation id="4867841927763172006">‏PrtScn بھیجیں</translation>
<translation id="4913529628896049296">کنکشن کا منتظر…</translation>
<translation id="4918086044614829423">قبول کریں</translation>
<translation id="492843737083352574">مجھے اپنے کی بورڈ یا ماؤس کے ساتھ مسائل پیش آ رہے ہیں۔</translation>
<translation id="4973800994433240357">‏Chromoting میزبان انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر کے آپ Google کی <ph name="LINK_BEGIN" />سروس کی شرائط<ph name="LINK_END" /> سے اتفاق کر رہے ہیں۔</translation>
<translation id="4974476491460646149"><ph name="HOSTNAME" /> سے کنکشن منقطع ہو گیا</translation>
<translation id="4985296110227979402">آپ کو سب سے پہلے ریموٹ رسائی کیلئے اپنے کمپیوٹر کو ترتیب دینے کی ضرورت ہے</translation>
<translation id="5064360042339518108"><ph name="HOSTNAME" /> (آف لائن)</translation>
<translation id="5070121137485264635">‏ریموٹ میزبان آپ سے فریق ثالث کی ویب سائٹ کی توثیق کرنے کا تقاضہ کرتا ہے۔ جاری رکھنے کیلئے، آپ کو اس پتے تک رسائی حاصل کرنے کیلئے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو اضافی اجازتیں دینا ضروری ہیں۔</translation>
<translation id="507204348399810022">کیا آپ واقعی <ph name="HOSTNAME" /> سے ریموٹ کنکشنز غیر فعال کرنا چاہتے ہیں؟</translation>
<translation id="5081343395220691640">سرور کے ساتھ مواصلت کرنے میں ناکام: <ph name="ERROR" /></translation>
<translation id="5156271271724754543">‏براہ کرم ایک ہی PIN دونوں باکسز میں درج کریں۔</translation>
<translation id="5170982930780719864">‏غلط میزبان id۔</translation>
<translation id="518094545883702183">یہ معلومات صرف اس مسئلے کی تشخیص کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے جس کی آپ اطلاع دے رہے ہیں، صرف آپ کی رپورٹ کی تشخیص کرنے والے کیلئے دستیاب ہے اور زیادہ سے زیادہ 30 دن تک سنبھال کر رکھی جاتی ہے۔</translation>
<translation id="5204575267916639804">اکثر پوچھے گئے سوالات</translation>
<translation id="5222676887888702881">سائن آؤٹ</translation>
<translation id="5234764350956374838">برخاست کریں</translation>
<translation id="5254120496627797685">‏اس صفحہ کو چھوڑنے سے آپ کے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا سیشن ختم ہو جائے گا۔</translation>
<translation id="5308380583665731573">منسلک کریں</translation>
<translation id="5327248766486351172">نام</translation>
<translation id="533625276787323658">یہاں منسلک کرنے کیلئے کچھ نہیں ہے</translation>
<translation id="5363265567587775042">صارف سے پوچھیں کہ "<ph name="SHARE" />" پر کلک کرنے اور آپ کو رسائی کوڈ دینے کیلئے آپ کس کے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔</translation>
<translation id="5379087427956679853">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ آپ کو ویب پر محفوظ طریقہ سے اپنے کمپیوٹر کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دونوں صارفین کیلئے ضروری ہے کہ Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایپ چلا رہے ہوں، جو <ph name="URL" /> پر مل سکتا ہے۔</translation>
<translation id="5397086374758643919">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان اَن انسٹال کنندہ</translation>
<translation id="5419185025274123272">ایپلیکیشن کو دوبارہ ترتیب نہیں دیا جا سکا۔ آپ اب بھی بگ کی اطلاع بھیج سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="5419418238395129586">آخری بار آن لائن دیکھا گيا: <ph name="DATE" /></translation>
<translation id="544077782045763683">میزبان نے بند کر دیا ہے۔</translation>
<translation id="5510035215749041527">ابھی منقطع کریں</translation>
<translation id="5593560073513909978">سروس عارضی طور پر دستیاب نہیں ہے۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="5601503069213153581">PIN</translation>
<translation id="5619148062500147964">اس کمپیوٹر پر</translation>
<translation id="5625493749705183369">دوسرے کمپیوٹرز تک رسائی حاصل کریں یا دوسرے صارف کو انٹرنیٹ پر بحفاظت اپنے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کرنے کی اجازت دیں۔</translation>
<translation id="5702987232842159181">منسلک:</translation>
<translation id="5708869785009007625">آپ کا ڈیسک ٹاپ فی الحال <ph name="USER" /> کے ساتھ اشتراک کردہ ہے۔</translation>
<translation id="5750083143895808682"><ph name="EMAIL_ADDRESS" /> کے بطور سائن ان کردہ۔</translation>
<translation id="5773590752998175013">جوڑا لگانے کی تاریخ</translation>
<translation id="579702532610384533">دوبارہ منسلک ہوں</translation>
<translation id="5810269635982033450">اسکرین ایک ٹریک پیڈ کی طرح کام کرتی ہے</translation>
<translation id="5823658491130719298">‏جس کمپیوٹر پر آپ کسی اور جگہ سے رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر Chrome کھول کر <ph name="INSTALLATION_LINK" /> ملاحظہ کریں</translation>
<translation id="5841343754884244200">ڈسپلے کے اختیارات</translation>
<translation id="5843054235973879827">یہ محفوظ کیوں ہے؟</translation>
<translation id="5859141382851488196">نئی ونڈو…</translation>
<translation id="6011539954251327702">‏Chromoting آپ کو ویب پر بحفاظت اپنے کمپیوٹر کا اشتراک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ دونوں صارفین کیلئے ضروری ہے کہ Chromoting ایپ چلا رہے ہوں، جو <ph name="URL" /> پر مل سکتی ہے۔</translation>
<translation id="6033507038939587647">کی بورڈ کے اختیارات</translation>
<translation id="6040143037577758943">بند کریں</translation>
<translation id="6062854958530969723">میزبان کی شروعات ناکام ہو گئی۔</translation>
<translation id="6091564239975589852">کلیدیں بھیجیں</translation>
<translation id="6099500228377758828">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ سروس</translation>
<translation id="6122191549521593678">آن لائن</translation>
<translation id="6167788864044230298">‏Chrome ایپ کی سلسلہ بندی</translation>
<translation id="6173536234069435147">‏میں اپنی Google Drive فائلز نہیں کھول سکتا ہوں۔</translation>
<translation id="6178645564515549384">ریموٹ اسسٹنس کیلئے اصل پیغام رسانی میزبان</translation>
<translation id="618120821413932081">ونڈو سے مماثل کرنے کیلئے ریموٹ ریزولیوشن کو اپ ڈیٹ کریں</translation>
<translation id="6193698048504518729"><ph name="HOSTNAME" /> سے منسلک کریں</translation>
<translation id="6198252989419008588">‏PIN تبدیل کریں</translation>
<translation id="6204583485351780592"><ph name="HOSTNAME" /> (پرانا)</translation>
<translation id="6221358653751391898">‏آپ Chrome میں سائن ان نہیں ہیں۔ براہ کرم سائن ان کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="6223301979382383752">اسکرین ریکارڈنگ کی ترجیحات کھولیں</translation>
<translation id="6227369581881558336">‏فائل کی منتقلی سمیت نئی خصوصیات کے ساتھ، Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ اب ویب پر دستیاب ہے! ہماری <ph name="LINK_BEGIN" />ویب ایپ<ph name="LINK_END" /> چیک کریں۔</translation>
<translation id="6284412385303060032">صارف کیلئے مخصوص سیشن میں چل رہے میزبان پر سوئچ کر کے پردے کی وضع کا تعاون کرنے کیلئے کونسول لاجک اسکرین پر چل رہا میزبان بند ہو گیا ہے۔</translation>
<translation id="629730747756840877">اکاؤنٹ</translation>
<translation id="6304318647555713317">کلائنٹ</translation>
<translation id="6381670701864002291">کچھ اور۔</translation>
<translation id="6398765197997659313">پوری سکرین سے خارج ہوں</translation>
<translation id="6441316101718669559">ڈیسک ٹاپ کا انضمام اس پلیٹ فارم پر تعاون یافتہ نہیں ہے۔ آپ ابھی بھی ایپلیکیشن استعمال کر سکتے ہیں، لیکن صارف تجربہ ناقص ہو گا۔</translation>
<translation id="652218476070540101">‏اس کمپیوٹر کیلئے PIN اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے…</translation>
<translation id="6527303717912515753">اشتراک کریں</translation>
<translation id="6541219117979389420">‏ایپلیکیشن لاگز میں نجی معلومات، بشمول آپ کی شناخت (ای میل پتہ) اورGoogle Drive میں موجود فائلوں اور فولڈرز کے نام اور خصوصیات شامل ہو سکتی ہیں۔</translation>
<translation id="6542902059648396432">ایک مسئلہ کی اطلاع دیں…</translation>
<translation id="6550675742724504774">اختیارات</translation>
<translation id="6570205395680337606">ایپلیکیشن کو دوبارہ ترتیب دیں۔ آپ کسی غیر محفوظ کردہ کام سے محروم ہو جائیں گے۔</translation>
<translation id="6583902294974160967">سپورٹ</translation>
<translation id="6612717000975622067">‏Ctrl-Alt-Del بھیجیں</translation>
<translation id="6654753848497929428">اشتراک کریں</translation>
<translation id="6668065415969892472">‏آپ کا PIN اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔</translation>
<translation id="6681800064886881394">‏Copyright 2013 Google Inc. جملہ حقوق محفوظ۔</translation>
<translation id="6705482892455291412">ان کے کوڈ درج کرنے پر، کنکشن کو قبول کرنے اور اشتراک کا سیشن شروع کرنے کیلئے کہا جائے گا۔</translation>
<translation id="6746493157771801606">سرگزشت صاف کریں</translation>
<translation id="6748108480210050150">منجانب</translation>
<translation id="677755392401385740">میزبان صارف کیلئے شروع ہوگیا ہے: <ph name="HOST_USERNAME" />۔</translation>
<translation id="6865175692670882333">دیکھیں/ترمیم کریں</translation>
<translation id="6913710942997637770">‏پروفائل کی تصویر کا انتخاب کرنے کیلئے، Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو اپنی تصاویر تک رسائی کی اجازت دیں</translation>
<translation id="6930242544192836755">دورانیہ</translation>
<translation id="6939719207673461467">کی بورڈ دکھائیں / چھپائیں۔</translation>
<translation id="6944854424004126054">ونڈو بحال کریں</translation>
<translation id="6948905685698011662">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ اب ویب پر دستیاب ہے! ہماری <ph name="LINK_BEGIN" />مفت ویب ایپ<ph name="LINK_END" /> چیک کریں۔</translation>
<translation id="6956835181934226419">میں نے پہلے ہی یہ اجازت دے دی ہے۔</translation>
<translation id="6963936880795878952">‏ریموٹ کمپیوٹر کے کنکشنز عارضی طور پر مسدود کر دیے گئے ہیں کیونکہ کوئی شخص غلط PIN سے اس سے منسلک ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="6965382102122355670">ٹھیک ہے</translation>
<translation id="6985691951107243942">کیا آپ واقعی <ph name="HOSTNAME" /> سے ریموٹ کنکشنز غیر فعال کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا ارادہ بدل جاتا ہے تو کنکشنز دوبارہ فعال کرنے کیلئے آپ کو وہ کمپیوٹر ملاحظہ کرنا ہوگا۔</translation>
<translation id="6998989275928107238">بنام</translation>
<translation id="7019153418965365059">غیر شناخت کردہ میزبان خرابی: <ph name="HOST_OFFLINE_REASON" />۔</translation>
<translation id="701976023053394610">ریموٹ مدد</translation>
<translation id="7026930240735156896">ریموٹ رسائی کی خاطر اپنے کمپیوٹر کو ترتیب دینے کے لیے ہدایات کی پیروی کریں</translation>
<translation id="7038683108611689168">‏ہمیں استعمال کے اعداد و شمار اور کریش رپورٹس جمع کرنے کی اجازت دیکر Chromoting کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں۔</translation>
<translation id="7067321367069083429">اسکرین ایک ٹچ اسکرین کی طرح کام کرتی ہے</translation>
<translation id="7116737094673640201">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میں خوش آمدید</translation>
<translation id="7144878232160441200">دوبارہ کوشش کریں</translation>
<translation id="7149517134817561223">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان پر کمانڈز جاری کرنے کی ایپلیکیشن۔</translation>
<translation id="7215059001581613786">‏براہ کرم چھ یا مزید ہندسوں پر مشتمل ایک PIN درج کریں۔</translation>
<translation id="7312846573060934304">میزبان آف لائن ہے۔</translation>
<translation id="7319983568955948908">اشتراک بند کریں</translation>
<translation id="7401733114166276557">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ</translation>
<translation id="7434397035092923453">کلائنٹ کیلئے رسائی مسترد کر دی گئی: <ph name="CLIENT_USERNAME" />۔</translation>
<translation id="7444276978508498879">کلائنٹ منسلک ہوگیا: <ph name="CLIENT_USERNAME" />۔</translation>
<translation id="7526139040829362392">اکاؤنٹ تبدیل کریں</translation>
<translation id="7606912958770842224">ریموٹ کنکشنز فعال کریں</translation>
<translation id="7628469622942688817">‏اس آلہ پر میرا PIN یاد رکھیں۔</translation>
<translation id="7649070708921625228">مدد</translation>
<translation id="7658239707568436148">منسوخ کریں</translation>
<translation id="7665369617277396874">اکاؤنٹ شامل کریں</translation>
<translation id="7672203038394118626">اس کمپیوٹر کیلئے ریموٹ کنکشنز غیر فعال کر دیے گئے ہیں۔</translation>
<translation id="7678209621226490279">بائیں جانب ڈاک کریں</translation>
<translation id="7693372326588366043">میزبانوں کی فہرست ریفریش کریں</translation>
<translation id="7714222945760997814">اس کی اطلاع دیں</translation>
<translation id="7782471917492991422">براہ کرم اپنے کمپیوٹر کے پاور کے نظم و نسق کی ترتیبات چیک کریں اور یقینی بنائیں کہ معطل ہونے پر فعال کرنے کیلئے کنفیگر کیا ہوا نہیں ہے۔</translation>
<translation id="7810127880729796595">اعداد و شمار دکھائیں (کنکشن: <ph name="QUALITY" />)</translation>
<translation id="7836926030608666805">‏کچھ مطلوبہ عناصر غائب ہیں۔ براہ کرم اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ Chrome کا تازہ ترین ورژن چلا رہے ہیں اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="7868137160098754906">‏براہ کرم ریموٹ کمپیوٹر کیلئے اپنا PIN درج کریں۔</translation>
<translation id="7869445566579231750">آپ کے پاس یہ ایپلیکیشن چلانے کی اجازت نہیں ہے۔</translation>
<translation id="7895403300744144251">ریموٹ کمپیوٹر پر موجود سیکیورٹی پالیسیاں آپ کے اکاؤنٹ سے کنکشنز کی اجازت نہیں دیتی ہیں۔</translation>
<translation id="7936528439960309876">دائیں جانب ڈاک کریں</translation>
<translation id="7948001860594368197">سکرین کے اختیارات</translation>
<translation id="7970576581263377361">‏توثیق ناکام ہوگئی۔ براہ کرم Chromium میں دوبارہ سائن ان کریں۔</translation>
<translation id="7981525049612125370">ریموٹ سیشن کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔</translation>
<translation id="8038111231936746805">(ڈیفالٹ)</translation>
<translation id="8041089156583427627">تاثرات بھیجیں</translation>
<translation id="8041721485428375115">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان انسٹالر ڈاؤن لوڈ کر کے آپ Google کی <ph name="LINK_BEGIN" />سروس کی شرائط<ph name="LINK_END" /> سے اتفاق کر رہے ہیں۔</translation>
<translation id="8060029310790625334">امدادی مرکز</translation>
<translation id="806699900641041263"><ph name="HOSTNAME" /> سے منسلک کیا جا رہا ہے</translation>
<translation id="8073845705237259513">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ استعمال کرنے کیلئے، آپ کو Google اکاؤنٹ کو اپنے آلے میں شامل کرنے کی ضرورت ہوگی۔</translation>
<translation id="80739703311984697">‏ریموٹ میزبان آپ سے فریق ثالث کی ویب سائٹ کی توثیق کرنے کا تقاضہ کرتا ہے۔ جاری رکھنے کیلئے، آپ کو اس پتے تک رسائی حاصل کرنے کیلئے Chromoting کو اضافی اجازتیں دینا ضروری ہیں:</translation>
<translation id="809687642899217504">میرے کمپیوٹرز</translation>
<translation id="811307782653349804">کہیں سے بھی خود اپنے کمپیوٹر تک رسائی حاصل کریں۔</translation>
<translation id="8116630183974937060">نیٹ ورک کی ایک خرابی پیش آ گئی۔ براہ کرم چیک کریں کہ آپ کا آلہ آن لائن ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔</translation>
<translation id="8178433417677596899">صارف سے صارف تک اسکرین کا اشتراک، ریموٹ ٹیکنیکل سپورٹ کیلئے کامل ہے۔</translation>
<translation id="8187079423890319756">‏کاپی رائٹ 2013 The Chromium Authors۔ جملہ حقوق محفوظ۔</translation>
<translation id="8196755618196986400">مزيد معلومات کیلئے ہمیں آپ سے رابطہ کرنے کی اجازت دینے کیلئے، آپ کے جمع کرائے گئے کسی بھی تاثرات میں آپ کا ای میل پتہ شامل کیا جائے گا۔</translation>
<translation id="8244400547700556338">طریقہ جانیں۔</translation>
<translation id="8261506727792406068">حذف کریں</translation>
<translation id="8355326866731426344">رسائی کے اس کوڈ کی <ph name="TIMEOUT" /> میں میعاد ختم ہو رہی ہے</translation>
<translation id="8355485110405946777">آپ کا مسئلہ حل کرنے میں ہماری مدد کرنے کیلئے ایپلیکیشن لاگز شامل کریں (لاگز میں نجی معلومات شامل ہو سکتی ہیں)۔</translation>
<translation id="837021510621780684">اس کمپیوٹر سے</translation>
<translation id="8383794970363966105">‏Chromoting کا استعمال کرنے کیلئے، آپ کو اپنے آلے پر ایک Google اکاؤنٹ شامل کرنے کی ضرورت ہو گی۔</translation>
<translation id="8386846956409881180">‏میزبان کو غلط OAuth اسنادات کے ساتھ کنفیگر کیا گیا ہے۔</translation>
<translation id="8397385476380433240"><ph name="PRODUCT_NAME" /> کو اجازت کی منظوری دیں</translation>
<translation id="8406498562923498210">‏اپنے Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ ماحول میں شروع کرنے کیلئے ایک سیشن کا انتخاب کریں۔ (نوٹ کر لیں کہ عین ممکن ہے کہ سیشن کی کچھ اقسام Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ اور مقامی کونسول میں ایک ساتھ چلنے کو سپورٹ نہ کرتی ہوں۔)</translation>
<translation id="8428213095426709021">ترتیبات</translation>
<translation id="8445362773033888690">‏Google Play اسٹور میں دیکھیں</translation>
<translation id="8509907436388546015">ڈیسک ٹاپ کے انضمام کی کارروائی</translation>
<translation id="8513093439376855948">ریموٹنگ میزبان مینیجمنٹ کیلئے اصل پیغام رسانی میزبان</translation>
<translation id="8525306231823319788">پوری اسکرین</translation>
<translation id="8548209692293300397">‏آپ نے ازیں قبل <ph name="USER_NAME" /> (<ph name="USER_EMAIL" />) کے بطور سائن ان کیا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں اپنے کمپیوٹرز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، اس اکاؤنٹ کے ساتھ <ph name="LINK_BEGIN" />Google Chrome میں سائن ان کریں<ph name="LINK_END" /> اور Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ دوبارہ انسٹال کریں۔</translation>
<translation id="858006550102277544">تبصرہ</translation>
<translation id="8642984861538780905">معقول</translation>
<translation id="8712909229180978490">‏میں Google Drive میں محفوظ کردہ اپنی فائلز آن لائن نہیں دیکھ سکتا ہوں۔</translation>
<translation id="8743328882720071828">کیا آپ <ph name="CLIENT_USERNAME" /> کو اپنا کمپیوٹر دیکھنے اور کنٹرول کرنے کی اجازت دینا چاہیں گے؟</translation>
<translation id="8747048596626351634">‏سیشن کریش ہو گیا یا آغاز نہیں ہو سکا۔ ریموٹ کمپیوٹر پر ‎~/.chrome-remote-desktop-session موجود ہونے پر، یقینی بنائیں کہ اس سے ڈیسک ٹاپ ماحول یا ونڈو مینیجر جیسی طویل مدت تک چلنے والی فور گراؤنڈ کارروائی کا آغاز ہوتا ہے۔</translation>
<translation id="8759753423332885148">مزید جانیں۔</translation>
<translation id="8791202241915690908">‏Chromoting میزبان انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں</translation>
<translation id="8804164990146287819">راز داری کی پالیسی</translation>
<translation id="894763922177556086">اچھا</translation>
<translation id="895780780740011433">‏برائے Windows 7 اور اس کے بعد کا ورژن</translation>
<translation id="897805526397249209">‏ایک دوسرے کمپیوٹر پر ریموٹ کنکشنز کو فعال کرنے کیلئے، Chromoting کو وہاں انسٹال کریں اور "<ph name="BUTTON_NAME" />" پر کلک کریں۔</translation>
<translation id="8998327464021325874">‏Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ میزبان کنٹرولر</translation>
<translation id="9016232822027372900">بہرحال منسلک کریں</translation>
<translation id="906458777597946297">ونڈو کو انتہا تک بڑا کریں</translation>
<translation id="9111855907838866522">آپ اپنے ریموٹ آلہ سے منسلک ہیں۔ مینو کھولنے کیلئے، براہ کرم چار انگلیوں سے اسکرین پر تھپتھپائیں۔</translation>
<translation id="9126115402994542723">‏اس آلہ سے اس میزبان سے منسلک ہوتے وقت دوبارہ PIN طلب نہ کریں۔</translation>
<translation id="9149580767411232853">پورے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو مرئی رکھیں</translation>
<translation id="9149992051684092333">اپنے ڈیسک ٹاپ کا اشتراک شروع کرنے کیلئے، ذیل کا رسائی کوڈ اس شخص کو دیں جو آپ کی اعانت کر رہا ہوگا۔</translation>
<translation id="916856682307586697">‏ڈیفالٹ XSession شروع کریں</translation>
<translation id="9187628920394877737"><ph name="PRODUCT_NAME" /> کو 'اسکرین ریکارڈنگ' کی اجازت دیں</translation>
<translation id="9188433529406846933">اجازت دیں</translation>
<translation id="9213184081240281106">غلط میزبان کنفیگریشن۔</translation>
<translation id="951991426597076286">مسترد کریں</translation>
<translation id="962733587145768554">کاروائی مکمل کرنے کیلئے، کنکشن ڈائیلاگ باکس پر '<ph name="SHARE" />' کو منتخب کریں۔</translation>
<translation id="979100198331752041"><ph name="HOSTNAME" /> پر Chrome ریموٹ ڈیسک ٹاپ پرانا ہے اور اسے اپ ڈیٹ کیے جانے کی ضرورت ہے۔</translation>
<translation id="981121421437150478">آف لائن</translation>
<translation id="985602178874221306">‏Chromium مصنّفین</translation>
<translation id="992215271654996353"><ph name="HOSTNAME" /> (آخری بار آن لائن بوقت <ph name="DATE_OR_TIME" />)</translation>
</translationbundle>